اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

تارکین وطن کی ایک اور کشتی سمندر برد،170 افراد ڈوب گئے

تارکین وطن کی ایک اور کشتی سمندر برد،170 افراد ڈوب گئے

تارکین وطن کی ایک اور کشتی سمندر برد ، 170 افراد ڈوب گئے
غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش میں 170تارکین وطن ڈوب گئے ، 89 لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق کشتی الٹنے کا واقعہ افریقی ملک ماریطانیہ کے جنوب مغربی شہر اینڈیاگو سے تقریباً چار کلومیٹر کے فاصلے پر پیش آیا

کوسٹ گارڈ نے پانچ سالہ بچی سمیت 9 افراد کو زندہ بچا لیا،امدادی کاموں کے دوران اب تک 89 لاشیں نکالی جاچکی ہیں

جب کہ اب بھی 70 سے زائد افراد لاپتہ ہیں جن کے زندہ ملنے کے امکانات معدوم ہوگئے ہیں

زندہ بچ جانے والوں نے بتایا کہ حادثے کا شکار ہونے والی کشتی سینیگال اور گیمبیا کی سرحد سے روانہ ہوئی تھی جس میں 170 مسافر سوار تھے

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481