اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاکستان نے ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان نے ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان نے ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

 

ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ میں بھارت کو ہرا کر پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

 

سیمی فائنل میں پاکستان ٹیم کا مقابلہ ہانگ کانگ سے ہوگا۔

 

ریاض میں جاری ایونٹ میں اویس منیر اور اسجد اقبال پر مشتمل ٹیم پاکستان نے سارو کوتھاری اور حسین خان پر مشتمل انڈیا 2 کو تین۔صفر سے ہرادیا، پاکستان کی جیت کا اسکور 35-63، 22-75 اور 06-70 رہا۔

 

سیمی فائنل آج رات کو ہوگا، پاکستان ٹیم سیمی فائنل میں ہانگ کانگ سے مقابلہ کرے گی۔

 

سیمی فائنل تک رسائی کے ساتھ پاکستان کا ایک میڈل یقینی ہوگیا۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481