Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بابر، شاہین،رضوان کے این او سی التوا کا شکار

بابر، شاہین،رضوان کے این او سی التوا کا شکار

بابر، شاہین، رضوان کے این او سی التوا کا شکار

گلوبل ٹی ٹوئنٹی کینیڈا کےلیے بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی اور محمد رضوان کے عدم اعتراض سرٹیفکیٹ (این او سی) التوا کا شکار ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تینوں کرکٹرز کے گلوبل ٹی ٹوئنٹی کےلیے معاہدے ہیں۔ کرکٹرز نے لیگ کےلیے این او سی مانگا ہوا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ پی سی بی نے گلوبل ٹی ٹوئنٹی کے الحاق کے حوالے سے آئی سی سی سے رابطہ کیا ہوا ہے، آئی سی سی کی وضاحت کے بعد این او سی کا فیصلہ ہوگا۔

واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 12 کرکٹرز کو این او سی جاری کردیے ہیں۔ ان کرکٹرز کو این او سی مختلف لیگز میں شرکت کےلیے جاری کیے گئے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481