اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 23 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 23 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 23 فلسطینی شہید

 

اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے جاری ہیں اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں مزید 23 فلسطینی شہید ہوگئے۔

 

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینی شہدا کی تعداد 37 ہزار 900 ہوگئی۔

 

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں اسرائیلی حملوں سے اب تک 87 ہزار 60 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔

 

دوسری جانب آج صبح غزہ کے 50 شہریوں کو اسرائیلی جیل سے رہا کر دیا گیا۔

 

تل ابیب سے اسرائیلی میڈیا کے مطابق رہا کیے گئے افراد میں شفا اسپتال کے ڈائریکٹر محمد ابو سلمیہ بھی شامل ہیں۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481