اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

 اسرائیلی وزیرِ اعظم  کے گھر کے سامنے مظاہرہ 

 اسرائیلی وزیرِ اعظم  کے گھر کے سامنے مظاہرہ 

اسرائیلی وزیرِ اعظم  کے گھر کے سامنے مظاہرہ

 

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے گھر کے سامنے مظاہرہ ہوا ہے۔

 

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے گھر کے سامنے مظاہرے میں ہزاروں اسرائیلی شریک ہیں۔

 

اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے گھر کے سامنے مظاہرین نے جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔

 

عرب میڈیا کا یہ بھی کہنا ہے کہ مظاہرین کے بینرز پر ’نیتن یاہو ناکام ہے‘ لکھا تھا ۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481