اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کورونا وبا کے دوران چین کی کوششوں کیخلاف امریکی مہم کا انکشاف

چینی ویکسین سائنوویک کے معیار کی مذمت کی گئی تھی۔

کورونا وبا کے دوران چین کی کوششوں کیخلاف امریکی مہم کا انکشاف

امریکی فوج کی طرف سے کورونا کی عالمی وبا کے دوران چین کی کوششوں کیخلاف خفیہ اینٹی ویکسین مہم چلانے کا انکشاف ہوا ہے۔

 

غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکی سی آئی اے کی جانب سے مہم چلانے کا مقصد چین کی کوششوں کو نقصان پہنچانا اور فلپائن میں بیجنگ کے بڑھتے ہوئے اثرورسوخ کا مقابلہ کرنا تھا۔

 

سوشل میڈیا پر پوسٹس میں چہرے کے ماسک، ٹیسٹ کٹس اور فلپائن میں دستیاب پہلی چینی ویکسین سائنوویک کے معیار کی مذمت کی گئی تھی۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481