اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بھارتی کرکٹ بورڈ کانئے ون ڈے کپتان کا اعلان

بھارتی کرکٹ بورڈ کانئے ون ڈے کپتان کا اعلان

 

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)نےورلڈکپ کے بعد  ہونے والے ون ڈے  سیریز کیلئےنئے کپتان کا اعلان کردیا۔

 

بھارت نے پیر کو زمبابوے کے خلاف5 میچوں کی سیریز کیلئے نوجوان 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کیا ہے

 

دورہ زمبابوے پر اس ٹیم کی قیادت  شبھمن گل کریں گے، زمبابوے کے دورے کیلئے بھارتی سکواڈ میں صرف 2 کھلاڑی ایسے ہیں

جو ورلڈکپ 2024کا حصہ ہیں ان میں جیسوال اور سنجو سیمسن شامل ہیں،

 

بھارت اور زمبابوے میں5  میچوں کی سیریز کا آغاز 6جولائی کو جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اختتام کے ایک ہفتے بعد ہوگا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481