Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

روس، یہودی اور عیسائی عبادت گاہوں پر حملہ، پادری سمیت 7پولیس اہلکار ہلاک

روس، یہودی اور عیسائی عبادت گاہوں پر حملہ، پادری سمیت 7پولیس اہلکار ہلاک

روس، یہودی اور عیسائی عبادت گاہوں پر حملہ، پادری سمیت 7پولیس اہلکار ہلاک
روس میں یہودی اور عیسائی عبادت گاہوں پر حملے میں پادری اورگارڈ سمیت 6پولیس اہلکار مارے گئے۔
تفصیلات کے مطابق روس کے علاقے داغستان میں مسلح افرادنے یہودی اور عیسائی عبادت گاہوں پر حملے کر دیئے

روسی میڈیا کے مطابق مسلح افراد کی فائرنگ سے گرجا گھر کا پادری اور ایک گارڈ ہلاک ہوگئے
مسلح افراد نے پولیس چوکی پر بھی فائرنگ کی جس سے 6پولیس اہلکار ہلاک جبکہ 12زخمی ہو گئے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481