اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

قومی کرکٹ ٹیم کے دو کھلاڑیوں کاریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم کے دو کھلاڑیوں کاریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم کے دو کھلاڑیوں کاریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے دو کھلاڑیوں عماد وسیم اور محمد عامر نے ٹی 20 ورلڈکپ میں اپنی بدترین اور ناقص کارکردگی کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد عامر اور عماد وسیم پاکستان کی طرف سے اپنا آخری میچ آئرلینڈ کے خلاف کھیل کر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیں گے۔

ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل ریٹائرمنٹ واپس لینے والے دونوں کھلاڑیوں کی بڑے ایونٹ میں کارکردگی توقعات کے مطابق نہیں رہی اور نہ ہی انہوں نے ایسا کوئی کاررنامہ سرانجام دیا جو قومی ٹیم کی فتح کا باعث بنا ہو۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کرکٹرز کی جانب سے جلد ریٹارئرمنٹ کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا اور پھر اُسے کے بعد عامر ، عماد صرف لیگ کرکٹ کھیلیں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481