اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

لاپتہ طیارہ،افریقی ملک ملاوی کے نائب صدر سمیت 10 افراد ہلاک

لاپتہ طیارہ،افریقی ملک ملاوی کے نائب صدر سمیت 10 افراد ہلاک

لاپتہ طیارہ،افریقی ملک ملاوی کے نائب صدر سمیت 10 افراد ہلاک

افریقی ملک ملاوی کے صدر نے لاپتہ طیارے میں سوار نائب صدر سمیت تمام 10 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔

 

 

ڈیفنس فورس کے مطابق نائب صدر کا طیارہ ممکنہ طور پر چکنگوا کے جنگل میں گرکر تباہ ہوا، تاہم لاپتہ ہوجانے والے طیارہ تاحال نہیں مل سکا ہے، گھنا جنگل اور دھند سرچ اور ریسکیو آپریشن میں رکاوٹ بن رہی ہے۔

 

نائب صدر کو لےجانے والا ایئر فورس کا طیارہ گذشتہ روز اڑان کے کچھ دیر بعد ریڈار سے غائب ہوگیا تھا، نائب صدر کا طیارہ دارالحکومت لیلونگوے سے دوسرے شہر موزوزو جا رہا تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481