اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،کینیڈا کی پاکستان خلاف بیٹنگ جاری

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،کینیڈا کی پاکستان خلاف بیٹنگ جاری

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،کینیڈا کی پاکستان خلاف بیٹنگ جاری

 

نیو یارک: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کینیڈا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

 

نیو یارک میں کھیلے جانے والے کے 22 میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر کینیڈا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

 

اسکواڈ:

پاکستان: محمد رضوان، صائم ایوب، کپتان بابر اعظم، فخر زمان، عثمان خان، شاداب خان، عماد وسیم، نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی، محمد عامر، حارث رؤف۔

 

کینیڈا: ایرون جانسن، نونیت دھلیوال، پراگت سنگھ، نکلس کرٹن، شریاس مووا، رووندرپال سنگھ، کپتان سعد بن ظفر، ڈِلن ہیلیگر، کلیم ثناء، جنید صدیقی، جیرمی گورڈن۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481