اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاک بھارت میچ میں کتنے فیصد بارش کا امکان؟

پاک بھارت میچ میں کتنے فیصد بارش کا امکان؟

پاک بھارت میچ میں کتنے فیصد بارش کا امکان؟

امریکا کی سرزمین پر ٹی 20ورلڈ کپ کا بڑا ٹاکرا کل ہوگا جب پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں نیویارک میں مدمقابل ہونگی، تاہم میچ کے دوران بارش کی پیش گوئی بھی کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کل ہونے والا میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بجے شروع ہوگا،وہیں موسم کی صورتحال بتانے والی رپورٹس کے مطابق کل نیو یارک میں بارش کا امکان زیادہ ہے جس سے میچ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔رپورٹ کے مطابق پاک بھارت ٹاکرے کے روز 51 فیصد بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، بارش مقامی وقت کے مطابق میچ شروع ہونے کے آدھے گھنٹے بعد متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میچ کا وقت دن میں رکھا گیا ہے جس کے باعث ممکن ہے کہ بارش کی صورت میں اضافی اوورز دیئے جا سکتے ہیں


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481