اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بلوچستان:شدید ژالہ باری کے باعث 100 کے قریب مویشی ہلاک

بلوچستان:شدید ژالہ باری کے باعث 100 کے قریب مویشی ہلاک

بلوچستان کے ضلع زیارت کی تحصیل سنجاوی میں گزشتہ روز تیز بارش اور شدید ژالہ باری نے تباہی مچا دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سنجاوی کے یونین کونسل کاژہ کلی تاندوانی میں شدید ژالہ باری کے باعث 100 کے قریب مویشی ہلاک ہوگئے ہیں

جبکہ متاثرہ علاقے میں سینکڑوں کی تعداد میں مویشی زخمی بھی ہوئے ہیں جس سے مویشی مالکان کو لاکھوں روپے کا نقصان پہنچا ہے۔

دوسری جانب شدید ژالہ باری نے چیری کے کھڑی فصل کو بھی مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے جس کے باعث زمینداروں کو کروڑوں روپے کی نقصان پہنچا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481