اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، مالدیپ نے اسرائیلی سیاحوں پر پابندی لگادی

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، مالدیپ نے اسرائیلی سیاحوں پر پابندی لگادی

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، مالدیپ نے اسرائیلی سیاحوں پر پابندی لگادی

مالدیپ نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے اسرائیلی سیاحوں پر پابندی لگا دی۔

دارالحکومت مالے سے صدارتی دفتر کے مطابق اسرائیلی پاسپورٹ رکھنے والوں کے ملک میں داخلے پر پابندی لگا رہے ہیں۔

مالدیپ کی کابینہ نے اسرائیلی شہریوں سے متعلق قوانین میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے جبکہ فلسطینیوں کےلیے امدادی مہم کے سلسلے میں خصوصی ایلچی کو تعینات کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ مالدیپ میں صرف گذشتہ سال 11 ہزار اسرائیلی سیاح آئے تھے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481