اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا

A big shock to the West Indies cricket team before the T20 World Cup

ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا
رواں سال کے میگا ایونٹ ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل ویسٹ انڈین کے مایہ ناز آل راؤنڈر جیسن ہولڈر انجری کی وجہ سے ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سابق کپتان اور ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر جیسن ہولڈر کاؤنٹی چیمپئن شپ میں انجری کا شکار ہوئے تھے، ویسٹ انڈیز اسکواڈ میں ہولڈر کی جگہ اوبید مک کوئے کو شامل کرلیا گیا ہے۔
کرکٹ ویسٹ انڈیز نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے ٹیم میں پانچ ریزرو کھلاڑی بھی شامل کرلیے ہیں، ہیڈن والش، آندرے فلیچر، فیبین ایلن، میتھیو فورڈ اور کائل مائرز ریزرو کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481