اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان

ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان

ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) آئندہ ماہ جون میں ہونے والے ٹی 20ورلڈکپ کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا ہے ۔

آئی سی سی کی جانب سے پاکستان کے مایہ ناز گیند باز اور سوئنگ کے سلطان کے نام سے مشہور وسیم اکرم، رمیز راجا اور وقار یونس کو ٹی 20ورلڈکپ کے کمینٹری پینل میں شامل کیا گیا ہے ، بھارت سے روی شاستری،اور ہرشا بھوگلے کو کمنٹری میں شامل کیا گیا ہے ، دیگر کمنٹیٹرز میں ایئن اسمتھ ، ناصر حسین، ایئن بشپ ،رکی پونٹنگ ، ڈیل سٹین،مائیکل ایتھرٹن، ڈینی موریسن اور رسل آرنلڈ شامل ہیں ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481