اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

نریندر مودی نے خود کو بھگوان کا اوتار قرار دیدیا

نریندر مودی نے خود کو بھگوان کا اوتار قرار دیدیا

نریندر مودی نے خود کو بھگوان کا اوتار قرار دیدیا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی انسان دشمن پالیسیوں کی وجہ سے اکثر و بیشتر تنقید کی زد میں رہتے ہیں لیکن اب کی بار انہوں نے ایسا بیان دیا ہے کہ ہر زی شعور شخص سکتے میں آ گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے نریندر مودی نے انکشاف کیا کہ انہیں لگتا ہے کہ وہ پیدا نہیں ہوئے کیونکہ کام کرنے کی انرجی جو وہ محصوص کرتے ہیں اس سے لگتا ہے کہ انہیں بھگوان نے خاص مقصد کیلئے بھیجا ہے ۔

بھارتی اینکر ’روبیکا لیاقت ‘کے ساتھ انٹرویو کی ویڈیو وائرل ہو چکی ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین دلچسپ تبصرے کیے جا رہے ہیں ،لوگوں نے اسے خودپسندی کی انتہا قرار دے دیا تو کسی نے کہا ابھی اوتار کہہ رہے ہیں جیت گئے تو خود کو بھگوان کہہ دیں گے، کسی نے پوچھا تو کیا خدا انہیں مسلمانوں پر مظالم اور منی پور میں قتل عام کے لیے توانائی دیتا ہے؟


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481