اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

فاسٹ بولر حسن علی ورلڈ کپ سکواڈ سے باہر

فاسٹ بولر حسن علی ورلڈ کپ سکواڈ سے باہر

فاسٹ بولر حسن علی ورلڈ کپ سکواڈ سے باہر

آئرلینڈ کیخلاف ناقص پرفارمنس کا مظاہرہ کرنے پر فاسٹ بولر حسن علی کو ورلڈکپ سکواڈ سے باہر کردیا گیا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر حسن علی اپنی کاؤنٹی کرکٹ کی ذمہ داری دوبارہ شروع کرسکتے ہیں

 

انہیں حارث رؤف کے بیک اَپ کے طور پر سکواڈ کا حصہ بنایا تھا جو اب مکمل فٹ ہیں۔

 

واضح رہے کہ قومی ٹیم کے ورلڈکپ سکواڈ کا اعلان انگلیںڈ کے خلاف سیریز کے دوران متوقع ہے۔

 

قبل ازیں آئرلینڈ کیخلاف سیریز کے دوران فاسٹ بولر حسن علی کو موقع دیا گیا تھا تاہم کمزور آئرش بلےبازوں سے 3 اوورز میں 42 رنز کھائے اور کوئی وکٹ بھی حاصل نہ کرسکے تھے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481