اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ہیلی کاپٹر حادثے میں ہم ملوث نہیں ہیں،اسرائیل 

ہیلی کاپٹر حادثے میں ہم ملوث نہیں ہیں،اسرائیل 

ہیلی کاپٹر حادثے میں ہم ملوث نہیں ہیں،اسرائیل

 

اسرائیل نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیرخارجہ حسین امیر عبدالہیان کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے میں ملوث ہونے کی تردید کر دی۔

 

 

عالمی خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے ایک اسرائیلی عہدیدار کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے میں اسرائیل کا کوئی کردار نہیں ہے۔

 

خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ’’ہیلی کاپٹر حادثے میں ہم ملوث نہیں ہیں،اس حوالے سے پائی جانے والی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔‘‘

 

رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی طرف سے اس افسوسناک حادثے پر تاحال سرکاری سطح پر کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481