اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پوری توجہ انگلینڈ سیریز اور ورلڈ کپ پر ہے، بابر اعظم

پوری توجہ انگلینڈ سیریز اور ورلڈ کپ پر ہے، بابر اعظم

پوری توجہ انگلینڈ سیریز اور ورلڈ کپ پر ہے، بابر اعظم

ڈبلن میں ہماری دو ایک کی فتح نے ہمارے بیٹرز اور بولرز کی صلاحیتوں کو ظاہر کیا، ساتھ ہی ہمیں سیکھنے کا موقع بھی فراہم کیا

پاکستان وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ اب ہماری پوری توجہ اس سیریز اور اس کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پر مرکوز ہے۔

اپنے بیان میں بابر اعظم کا کہنا تھا کہ مجھے یقین ہے کہ پاکستان آئرلینڈ کی سیریز سے جیت کے مومینٹم کو انگلینڈ کے خلاف سیریز میں بھی برقرار رکھے گا۔

انہوں نے کہا کہ ڈبلن میں ہماری دو ایک کی فتح نے ہمارے بیٹرز اور بولرز کی صلاحیتوں کو ظاہر کیا، ساتھ ہی ہمیں سیکھنے کا موقع بھی فراہم کیا کیونکہ ہم اپنے شعبوں میں بہتری کےلیے کام کرنا چاہتے ہیں۔

بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ہم نے ہیڈنگلے میں اہم ٹریننگ سیشنز کیے ہیں اور ہیڈ کوچ گیری کرسٹن بھی اب اسکواڈ کے ساتھ موجود ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481