اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کرغزستان،مقامی افراد کو تشدد کا نشانہ بنانے والے 3 غیرملکی گرفتار

کرغزستان،مقامی افراد کو تشدد کا نشانہ بنانے والے 3 غیرملکی گرفتار

کرغزستان ؛مقامی افراد کو تشدد کا نشانہ بنانے والے 3 غیرملکی گرفتار
کرغزستان میں مقامی افراد کو تشدد کا نشانہ بنانے والے 3 غیرملکیوں کو گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں غیرملکیوں کی جانب سے مقامی افراد پر تشدد کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ، جس کی اطلاع بشکیک کے اندرونی امور کے ڈیپارٹمنٹ کو دی گئی،بشکیک پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے حملہ آوروں کو مقدمہ درج کرکے حراست میں لے لیا۔
واقعہ کی اطلاع پھیلنے پر کرغزستان کے مقامی افراد نے حملہ آوروں سے بدلہ لینے کی ٹھانی ،جس میں پاکستانی طلبا بھی زد میں آ گئے، پاکستانی حکومت کی جانب سے واقعہ پر شدید احتجاج کیا گیا اور کرغزستان کے سفیر کو طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کروایا گیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481