اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

افغانستان میں سیلاب، 300 افراد جاں بحق

افغانستان میں سیلاب، 300 افراد جاں بحق

افغانستان میں سیلاب، 300 افراد جاں بحق
افغانستان کے شمالی صوبہ بغلان میں بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، جس میں 300 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے۔

سیلاب میں سیکڑوں لوگ لاپتہ اور ایک ہزار سے زیادہ مکانات تباہ ہوگئے، متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

پاکستان نے افغانستان میں سیلاب سے قیمیتی جانوں کے زیاں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں افغان عوام کے ساتھ ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481