اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

چین کے ریگستان میں اونٹوں کیلئے ٹریفک سگنلز نصب

چین کے ریگستان میں اونٹوں کیلئے ٹریفک سگنلز نصب

چین کے ریگستان میں اونٹوں کیلئے ٹریفک سگنلز نصب

 

چین کے ایک تپتے ہوئے ریگستان میں اونٹوں کی نقل و حرکت میں روانی کےلیے ٹریفک سگنلز نصب کردیے گئے۔

 

جی ہاں آپنے بالکل درست پڑھا، چین کے کمٹیگ ریگستان میں مقامی اتھارٹیز نے ایسا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

اس حوالے سے بتایا جارہا ہے کہ ماہ مئی کے دوران اونٹوں پر سوار ہوکر ریگستان کے مخصوص علاقے منگشا ماؤنٹینز کی سیر کرنا سیاحوں کا پسندیدہ مشغلہ ہے۔

 

اس علاقے میں گزشتہ برس سالانہ چھٹیوں کے پہلے روز 10 ہزار سے زائد سیاح اونٹوں کی سواری کےلیے یہاں آئے جبکہ گزرتے دنوں میں ان کی تعداد 20 ہزار یومیہ تک جاپہنچی۔

 

مذکورہ علاقے میں صرف سواری کےلیے 2400 اونٹوں موجود تھے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481