اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

 10 سال بعد پاکستانسلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

 10 سال بعد پاکستانسلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

10 سال بعد پاکستانسلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان 10 سال بعد  ازلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میں پہنچ گیا ، فائنل ٹاکرا جاپان سے ہو گا۔

 

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے آج کینیڈا کو 4 کے مقابلے میں 5 گولز سے شکست دے کر فائنل کیلئے اپنی پوزیشن مضبوط بنا لی تھی اور اب جاپان کے ہاتھوں ملائیشیا کو شکست کے بعد پاکستان کا فائنل کا راستہ کلیئر ہو گیا ، پاکستان ایونٹ کا آخری لیگ میچ 10 مئی کو نیوزی لینڈ سےکھیلے گا۔

 

سلطان اذلان شاہ کپ کے فائنل میں پاکستان کا ٹاکرا جاپان سے ہو گا، جاپان نے ملائیشیا کو 1-2 سے شکست دے دی ہے ، پاکستان اور جاپان کا پہلامیچ برابر رہا تھا جبکہ ملائیشیا کو پاکستان نے شکست سے دو چار کیا تھا،پاکستان اب تک 4 میچز میں سے 3 میچز جیت چکا ہے جبکہ ایک میچ برابر رہا اس طرح پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان سب سے اوپر ہے ۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481