اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

برازیل: طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی، 83 افراد ہلاک

برازیل: طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی، 83 افراد ہلاک

برازیل کی جنوبی ریاست ریوگرانڈے میں بارشوں اورسیلاب نے تباہی مچادی

غیر ملکی میڈیا کے مطابق مختلف حادثات میں 83 افرادہلاک اور متعددزخمی ہوگئے، سیلاب کی وجہ سے100 سے زائد افراد لاپتہ ہوگئے، کینوس شہر میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ افراد بے گھر ہوگئے، طوفان سے آنے والے سیلاب نے کئی شہروں میں سڑکیں اور پل تباہ کر دیئے۔

غیرملکی میڈیا نے مزید بتایا کہ بارشوں سے لینڈ سلائیڈنگ، ڈیم کو جزوی نقصان پہنچا، متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481