اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاکستان اور جاپان کا میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد برابر

پاکستان اور جاپان کا میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد برابر

لاہور: 30 ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان اور جاپان کے مابین کھیلا گیا سنسنی خیز میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔

ملائیشیا کے شہر آئپوہ میں جاری 30 ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان اور جاپان کے مابین کھیلا گیا سنسنی خیز میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔

میچ کے پہلے ہاف کے 33 ویں منٹ میں جاپان کے کین کی جانب سے پینلٹی کارنر کے ذریعے گول سکور ہوا۔
بعد ازاں پاکستان کی جانب سے متواتر حملوں کے بعد دوسرے ہاف کے آخری 59 ویں منٹ میں پینلٹی کارنر کے ذریعے رانا عبدالوحید نے گول اسکور کرکے میچ ایک ایک گول سے برابر کردیا۔

پاکستان اپنا چوتھا میچ 8 مئی کو کینیڈا جبکہ پانچواں میچ 10 مئی کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481