اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اسرائیلی وزیر قومی سلامتی ٹریفک حادثے میں زخمی

اسرائیلی وزیر قومی سلامتی ٹریفک حادثے میں زخمی

 

اسرائیلی حکومت میں قومی سلامتی کے وزیر ایتمار بن گویر ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئے۔

 

واضح رہے کہ ایتمار بن گویر فلسطینیوں سے دشمنی اور اپنی خون آشامی کے حوالے سے بدنام زمانہ ہیں۔

 

تل ابیب سے عرب میڈیا کے مطابق انتہا پسند اسرائیلی وزیر ایتمار بن گویر کی گاڑی دوسری گاڑی سے ٹکرا کر الٹ گئی۔

 

عرب میڈیا کے مطابق حادثے میں وزیر ایتمار بن گویر، ان کی بیٹی اور ڈرائیور زخمی ہوگئے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481