اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاک نیوزی لینڈ سیریز،پہلا ٹی20 میچ بارش کی نذر ہوگیا

پاک نیوزی لینڈ سیریز،پہلا ٹی20 میچ بارش کی نذر ہوگیا

 

پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا ٹی 20 میچ بارش کی نذر ہو گیا۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ بارش کے باعث بغیر نتیجہ ختم کر دیا گیا، بارش کے باعث پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ میں صرف دو گیندوں کا کھیل ہوسکا جس میں شاہین آفریدی نے نیوزی لینڈ کے اوپنر ٹم روبنسن کی وکٹ حاصل کرلی۔

قبل ازیں میچ کا ٹاس بھی بارش کے باعث آدھا گھنٹہ تاخیر سے ہوا تھا، نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا ، ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ 20اپریل کو راولپنڈی میں ہی کھیلا جائے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481