اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں لگا دیں

امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں لگا دیں

ایران کا اسرائیل کو جواب دینا مہنگا پڑ گیا،امریکا اور برطانیہ نے نئی پابندیاں لگا دیں۔
امریکی ٹریژری سیکرٹری جینٹ ییلن کا کہنا ہے کہ امریکا نے ایران کی سولہ شخصیات اوردو کمپنیوں پر پابندیاں لگائی ہیں ۔
امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ کمپنیوں نے ایران کے زیراستعمال ڈرونز کے انجن بنائے تھے۔
دوسری طرف برطانیہ کا کہنا ہے کہ برطانیہ نے سات ایرانی شخصیات ،چھ کمپینوں پر پابندیاں لگائی ہیں

جن افراد پر پابندیاں لگائی گئی ہیں ،ان کا تعلق ملٹری سامان بنانے والی صنعتوں سے ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481