اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایرانی صدر 22 اپریل کو پاکستان کا دورہ کریں گے

ایرانی صدر 22 اپریل کو پاکستان کا دورہ کریں گے

پاک ایران تعلقات میں بڑی پیشرفت ہوگئی، ایرانی صدر ابراہیم رئیسی 22 اپریل کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔

ابراہیم رئیسی صدر آصف علی زرداری کی دعوت پر پاکستان آئیں گے، ایران اور اسرائیل کے درمیان تنازع کے بعد یہ ایرانی صدر کا پہلا غیرملکی دورہ ہوگا

ایران پاکستان گیس پائپ لائن پر پیشرفت اور امریکا کی جانب سے ممکنہ پابندیوں سے بچنے کے آپشنز پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

صدر ابراہیم رئیسی کے ایجنڈے میں دوطرفہ تعلقات، سکیورٹی تعاون، گیس پائپ لائن اور ممکنہ آزاد تجارتی معاہدے بھی شامل ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481