اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

قومی ٹیم کا ٹریننگ سیشن بارش کے باعث منسوخ

قومی ٹیم کا ٹریننگ سیشن بارش کے باعث منسوخ

قومی ٹیم کا ٹریننگ سیشن بارش کے باعث منسوخ

بارش کے پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن منسوخ کر دیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم ٹی ٹوینٹی سیریز کیلئے پاکستان پہنچ چکی ہے اور قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی ایک روز قبل راولپنڈی میں رپورٹ کر دیا تھا تاہم آج دوپہر ایک بجے قومی ٹیم کا پریکٹس سیشن شیڈول تھا جو کہ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیاہے ۔

نیوزی لینڈ کی ٹیم نے آج آرام کیا ہے جبکہ کل پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں پریکٹس کریں گی، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹوینٹی میچز کی سیریز راولپنڈی میں 18 اپریل سے شروع ہو گی ۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481