اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شام کے جنوبی صوبہ درا میں دھماکا،7 بچے جاں بحق

شام کے جنوبی صوبہ درا میں دھماکا،7 بچے جاں بحق

شام کے جنوبی صوبہ درا میں اچانک ہونے والے دھماکے میں 7 بچے جاں بحق ہو گئے ۔
سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق دھماکہ بارودی مواد کوڈینٹو نیٹر سے اڑانے کے نتیجے میں ہوا، دھماکے کے نتیجے میں 7 بچے جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہو ئے، زخمیوں میں ایک شامی خاتون بھی شامل ہے، دھماکہ خیز ڈیوائس دہشت گردوں کی طرف سے شامی شہر سنامین میں نصب کی گئی تھی۔
دوسری طرف ایک شامی آبزرویٹری کے مطابق دھماکے میں مختلف عمروں کے 8 بچے ہلاک ہوئے جبکہ ایک بچہ زخمی بھی ہوا، شامی ‘ آبزرویٹری’ انسانی حقوق کے لیے کام کرتی ہے


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481