اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

افغانستان میں لفظ ’’پارٹی‘‘ کا استعمال جرم قرار دے دیا گیا

افغانستان میں شدید برفباری، لینڈ سلائیڈنگ سے 25 افراد جاں بحق،8 زخمی

طالبان حکومت نےافغانستان میں سیاسی جماعتوں پر پابندی کے بعد لفظ ’پارٹی‘ کا استعمال بھی جرم قرار دے دیا ۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق افغان وزارت انصاف نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں لفظ پارٹی کا استعمال جرم ہے۔ قائم مقام وزیر انصاف عبدالحکیم شرعی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ افغانستان میں سیاسی جماعتوں پر پابندی ہے اور پارٹی کا لفظ استعمال کرنا بھی طالبان قانون کے تحت جرم ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ لفظ وزارت انصاف کے تحت گزشتہ برس ہی غیر قانونی قراردیا گیا تھا، پارٹیوں کی اس نظام میں کوئی جگہ نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ قانونی اعتبار سے سیاسی جماعت یا حزب کا نام لینا جرم ہے، جب فتح آئی تو جس کو نظام اچھا لگا تو رک گیا جسے پسند نہیں آیا وہ مختلف راستوں سے نکل گیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481