اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

استنبول کے نائٹ کلب میں خوفناک آتشزدگی، 29 افراد ہلاک

استنبول کے نائٹ کلب میں خوفناک آتشزدگی، 29 افراد ہلاک

 

ترکیہ کے شہر استنبول کے نائٹ کلب میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 29 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ترکیہ کے شہر استنبول کے نائٹ کلب میں تزئین و آرائش کا کام چل رہا تھا

جس کے دوران آگ بھڑک اٹھی، حادثے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا جو ہسپتال میں زیر علاج ہے۔

رپورٹ کے مطابق آگ 12 بجکر 47 منٹ پر لگی اور فائر فائٹرز نے گھنٹوں بعد ہی اس پر قابو پایا

خوفنا ک آتشزدگی کے باعث کلب کی 2منزلیں مکمل طور پر خاکستر ہوگئیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481