Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اسرائیل کا ایرانی قونصل خانے اور سفیر کی رہائشگاہ پر حملہ، 8 افراد جاں بحق

اسرائیل کا ایرانی قونصل خانے اور سفیر کی رہائشگاہ پر حملہ، 8 افراد جاں بحق

اسرائیل کا شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی قونصل خانے اور سفیر کی رہائش گاہ پر حملہ ، 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔

عرب میڈیا کے مطابق حملے میں پاسداران انقلاب کے اہم کمانڈر اور سفیر کی ہلاکت کا خدشہ ہے ، حملے کا ہدف لبنان میں پاسداران انقلاب کا کمانڈر محمد رضا زاہدی ہوسکتے ہیں۔

ایرانی ذرائع ابلاغ نے یہ بھی بتایا ہے کہ دمشق میں ہونے والے حملوں میں ملحقہ عمارت مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہے تاہم سفیر حسین اکبری اور ان کے اہل خانہ کو اسرائیلی حملے میں کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

ایرانی سفارت خانے سے متصل عمارت میزائل کا نشانہ بننے کے بعد ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہو گئی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481