اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اپریل کیلئے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل کیلئے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

 

ابوظہبی : متحدہ عرب امارات کی فیول پرائس کمیٹی نے اپریل کے مہینے کے لیے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ نئی قیمتیں یکم اپریل سے لاگو ہوں گی۔

کمیٹی کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق سپر 98 پٹرول کی قیمت میں 0.12 درہم کا اضافہ کیا گیا ہے اور نئی قیمت 3.15 (238.10 پاکستانی روپے)درہم فی لٹر ہوگی۔ اسپیشل 95 پٹرول کی قیمت میں 0.11 درہم کا اضافہ کیا گیا ہے اب نئی قیمت 3.03 (229.03 پاکستانی روپے)درہم فی لٹر ہوگی۔

E-Plus 91 پٹرول کی قیمت بھی 0.11 درہم بڑھائی گئی ہے اور نئی قیمت 2.96 (223.74 پاکستانی روپے)درہم ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 0.7 درہم کی کمی کی گئی ہے اور نئی قیمت 3.09 (233.57 پاکستانی روپے)فی لیٹر ہوگی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481