اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

یورپ جانے کی کوشش، پاکستانی جوڑا 4بچوں سمیت ڈوب کر جاں بحق

یورپ جانے کی کوشش، پاکستانی جوڑا 4بچوں سمیت ڈوب کر جاں بحق

 

بہتر مستقبل کے خواب نے ایک اور خاندان کی زندگی نگل لی، یورپ جانے کی کوشش میں پاکستانی جوڑا 4بچوں سمیت ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔

رشتہ داروں نے اپنے پیاروں کو استنبول میں سپرد خاک کردیا۔ کشتی ترکیہ کے صوبے چناق قلعہ میں سمندری طوفان کے باعث الٹی۔

15 مارچ کی صبح ان کی کشتی ترکیہ کے شمال مغربی صوبے چناق قلعہ میں طوفان کے باعث الٹ گئی۔ علی آغا اور ان کے خاندان سمیت کشتی پر درجنوں افراد سوار تھے۔

کوئٹہ کے رہائشی علی آغا اپنی اہلیہ اور چار بچوں کے ہمراہ انسانی اسمگلروں کی مدد سے ترکیہ سے کشتی میں بیٹھ کر بہتر زندگی کا خواب لیے یورپ کے سفر پر روانہ ہوئے تھے لیکن اپنی منزل پر پہنچنے سے پہلے ہی بدقسمت خاندان کی زندگی کا سفر ختم ہوگیا۔

ترک حکام کے مطابق کشتی پر سوار افراد کی درست تعداد معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ 13روز کے بعد اب تک 23 افراد کی لاشیں سمندر سے نکالی جا چکیں

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481