اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مودی حکومت کاسری نگر کی عیدگاہ میں نمازعیدالفطر کی اجازت دینے سے پھر انکار

Modi government again refuses to allow Kashmiris to offer Eid ul Fitr prayers at Srinagars Eidgah

مودی حکومت کاسری نگر کی عیدگاہ میں نمازعیدالفطر کی اجازت دینے سے پھر انکار

مودی حکومت نے کشمیریوں کے مذہبی حقوق بھی سلب کرنا شروع کر دیئے، سری نگر کی عیدگاہ میں نمازعیدالفطر کی ادائیگی کی اجازت دینے سے ایک بار پھر انکار کر دیا۔

بی جے پی رہنما کا اپنے موقف میں کہنا تھا کہ عید گاہ کی حالت درست نہیں، اس لئے اجازت نہیں دی جا سکتی۔

بتایا گیا ہے کہ کشمیری مسلمانوں کو جمعے اور عید کی نمازوں کی ادائیگی سے بھی روکا جا رہا ہے، محرم الحرام کے جلوس نکالنے کی بھی اجازت نہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481