اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کنگ کی واپسی،! بابر اعظم کو دوبارہ کپتانی سونپنے پر غور

کنگ کی واپسی،! بابر اعظم کو دوبارہ کپتانی سونپنے پر غور

 

کرکٹ کی دنیا میں "کنگ” کے نام سے جانے جانے والے سابق کپتان بابر اعظم کو ایک بار پھر قومی ٹیم کی قیادت سونپنے پر غور کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے کپتان کے حوالے سے تجاویز چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو بھجوا دی ہیں، قومی ٹیم کی قیادت کے لیے سابق کپتان بابر اعظم کا نام بھیجا گیا ہے۔

پی سی بی ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ محسن نقوی جلد کپتان کے حوالے سے مشاورت کر کے فیصلہ کریں گے، بابر اعظم کو دوبارہ کپتانی سونپنے کے حوالے سے سنجیدگی سے غور کیا جا رہا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481