اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بابر اعظم کو پھر سے کپتان بنائے جانے کا امکان

بابر اعظم کو پھر سے کپتان بنائے جانے کا امکان

 

پاکستان کرکٹ ٹیم میں کپتان کی تبدیلی کا مطالبہ پھر زور پکڑ گیا، سپر سٹار بابر اعظم کو پھر سے کپتان بنائے جانے کا امکان ہے ۔

تفصیلات کے مطابق شاہین آفریدی کی جگہ بابر اعظم کو دوبارہ کپتان بنائے جانے کا امکان بڑھ گیا ہے، بطور کپتان اعدادوشمار پر توجہ دیں تو شاہین آفریدی کی کپتانی میں قومی ٹیم کو نیوزی لینڈ میں 1-4 کی شکست ہوئی،شاہین آفریدی حمایت کے باوجود بابر اعظم کپتانی کے مضبوط امیدوار ہیں، بابر اعظم ٹی20 کرکٹ میں پاکستان کے سب سے کامیاب کپتان،بابر اعظم کی کپتانی میں پاکستان کی فتوحات کی شرح 59.15 رہی،کامیابیوں کی شرح کے ساتھ بابر اعظم دنیا کے چوتھے بہترین ٹی 20 کپتان بنے،بابر اعظم آئی سی سی رینکنگ میں ون ڈے کے نمبر ون اور ٹی20کے بہترین بلے بازوں کی لسٹ میں چوتھے نمبر پر ہیں ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481