اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی تحلیل

پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی تحلیل

 

پاکستان کرکٹ بورڈ نے موجودہ سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کردیا۔

ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان جلد کردیا جائے گا۔

نئی سلیکشن کمیٹی ٹیم کےانتخاب کیلئے میرٹ پر آزادانہ فیصلے کرے گی۔

پی سی بی ترجمان کے مطابق نئی سلیکشن کمیٹی کے میرٹ پر فیصلے سب کے سامنے ہوں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481