اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

قومی کرکٹر عماد وسیم نے ریٹائرمنٹ واپس لے لی

قومی کرکٹر عماد وسیم نے ریٹائرمنٹ واپس لے لی

عماد وسیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 تک ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں پاکستان کرکٹ کے لیے دستیاب ہوں گا۔

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے ریٹائرمنٹ واپس لے لی ۔

عماد وسیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 تک ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں پاکستان کرکٹ کے لیے دستیاب ہوں گا۔

قومی کرکٹر نے کہا کہ خوشی ہو رہی ہے کہ پی سی بی کے حکام سے ملاقات کے بعد، میں نے اپنی ریٹائرمنٹ پر نظر ثانی کی۔

انہوں نے مزید کہا کہ پی سی بی کا اعتماد کرنے پر شکریہ ادا کرتا ہوں،عماد وسیم اپنے ملک کا نام روشن کرنے کے لیے پوری کوشش کروں گا۔

خیال رہے کہ عماد وسیم نے گزشتہ برس نومبر میں انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کیا تھا، انہوں نے پی ایس ایل کے پلے آف میچز اور فائنل میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481