اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بھارت:نئی دہلی کے گرفتار وزیراعلیٰ کو عدالت میں پیش کردیا گیا

بھارت:نئی دہلی کے گرفتار وزیراعلیٰ کو عدالت میں پیش کردیا گیا

کیجریوال کی گرفتاری پر عام آدمی پارٹی نے احتجاج کرتے ہوئے اپوزیشن بلاک سمیت بھارت بھر کو احتجاج میں شمولیت کی دعوت دی ہے

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے گرفتار وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے کیجریوال کی 10 روزہ کسٹڈی مانگے جانے کا امکان ہے، دوسری جانب وزیراعلیٰ کیجریوال نے اپنی گرفتاری کیخلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست واپس لے لی۔

شراب پالیسی سے متعلق منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار کیجریوال نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے لاک اپ میں رات گزاری۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ کیجریوال کی گرفتاری پر عام آدمی پارٹی نے احتجاج کرتے ہوئے اپوزیشن بلاک سمیت بھارت بھر کو احتجاج میں شمولیت کی دعوت دی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481