اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

حماس خاتمے کیلئے رفح میں زمینی آپریشن ضروری ہے، نیتن یاہو

حماس خاتمے کیلئے رفح میں زمینی آپریشن ضروری ہے، نیتن یاہو

 

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے کہا کہ حماس کو تباہ کرنے کے لیے رفح میں زمینی آپریشن ضروری ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق نیتن یاہو نے کہا کہ امریکی صدر بائیڈن پر اسرائیلی مؤقف اچھی طرح واضح کر دیا، رفح میں حماس بٹالین کے پوری طرح خاتمے کیلئے پُرعزم ہیں، نیتن یاہو کے مطابق حماس بٹالین خاتمے کیلئے رفح میں زمینی آپریشن کے سوا کوئی راستہ نہیں،

واضح رہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور امریکی صدر جو بائیڈن کی گذشتہ روز ٹیلیفون پر بات ہوئی تھی، امریکی صدر نے اسرائیلی وزیر اعظم سے رفح میں زمینی آپریشن پر تحفظات کا اظہار کیا تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481