اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مقبوضہ کشمیر میں دو آزادی پسند تنظیموں پر پابندی عائد

مقبوضہ کشمیر میں دو آزادی پسند تنظیموں پر پابندی عائد

 

بھارت جابرانہ ہتھکنڈوں سے آزادی کی جدوجہد ترک کرنے پر مجبور نہیں کرسکتا۔ بی جے پی کی فرقہ پرست حکومت کشمیریوں کو مسلسل محکوم رکھنا چاہتی ہے۔
مودی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں مزید دو آزادی پسند تنظیموں پر 5 سال کی پابندی لگادی۔

حریت کانفرنس نے اس حوالے سے کہا ہے کہ بھارت جابرانہ ہتھکنڈوں سے آزادی کی جدوجہد ترک کرنے پر مجبور نہیں کرسکتا۔

حریت کانفرنس کے مطابق بی جے پی کی فرقہ پرست حکومت کشمیریوں کو مسلسل محکوم رکھنا چاہتی ہے۔

سری نگر سے کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی وزیر داخلہ نے جموں کشمیر پیپلز فریڈم لیگ اور جموں کشمیر پیپلز لیگ پر پابندی کا اعلان کیا۔

کے ایم ایس کے مطابق جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ پر عائد پابندی میں مزید پانچ برس کی توسیع کر دی گئی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481