اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ملتان سلطانز کی باؤلنگ کوچ روزے رکھنے لگیں

ملتان سلطانز کی باؤلنگ کوچ روزے رکھنے لگیں

ملتان سلطانز کی سپن باؤلنگ کوچ ایلیکس ہارٹلی کھلاڑیوں سے متاثر ہو کر خود بھی روزے رکھنے لگیں۔

 

اپنے ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ رمضان ہے اور کھلاڑی روزے رکھ رہیں اور میں بھی رمضان کے روزے رکھ رہی ہوں۔

 

انکا کہنا تھا کہ میں محسوس کرنا چاہتی ہوں یہ لوگ روزے رکھ کر شام میں کرکٹ کیسے کھیلتے ہیں؟

 

ایلیکس ہارٹلی نے کہا کہ ہم صبح چار بجے کھانا کھاتے ہیں، اس کے بعد پورا دن بھوکے رہتے ہیں، شام میں روزہ کھولتے ہیں، پھر سب لوگ نماز پڑھنے جاتے ہیں، روزہ رکھنا مشکل کام ہے، مجھے پیاس کا بہت احساس ہوتا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481