اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سعودی شہزادی الفہدہ بنت عبد اللّٰہ بن عبد العزیز انتقال کرگئیں

سعودی شہزادی الفہدہ بنت عبد اللّٰہ بن عبد العزیز انتقال کرگئیں

سعودی ایوان شاہی نے کہا ہے کہ شہزادی الفہدہ بنت عبد اللہ بن عبد العزیز آل سعود کا انتقال ہوگیا ہے۔

سعودی میڈیا کے مطابق نماز جنازہ ریاض کی کی مسجد جامع امام ترکی بن عبداللہ میں ادا کی جائے گی۔

سعودی ایوان شاہی نے متوفیہ کی مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481