اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

غزہ پر فلسطینی اتھارٹی کی حکومت قبول نہیں کریں گے: اسرائیل

غزہ پر فلسطینی اتھارٹی کی حکومت قبول نہیں کریں گے: اسرائیل

غزہ پر فلسطینی اتھارٹی کی حکومت قبول نہیں کریں گے: اسرائیل

 

اسرائیلیوں کی اکثریت کی خواہش کے خلاف خصوصی پالیسیوں پر عمل پیرا نہیں، وہ ملکی مفادات کو نقصان پہنچانے کے لیے کام نہیں کرتے۔

 

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ پر فلسطینی اتھارٹی کی حکومت قبول نہیں کریں گے، اس معاملے کی حمایت کرنے میں ہمارا ملک سب سے آخری ہوگا۔

 

عرب میڈیا کے مطابق پولیٹیکو کے ساتھ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ اسرائیلیوں کی اکثریت کی خواہش کے خلاف خصوصی پالیسیوں پر عمل پیرا نہیں، وہ ملکی مفادات کو نقصان پہنچانے کے لیے کام نہیں کرتے۔

 

انہوں نے دعویٰ کیا کہ ان کی پالیسی کو اسرائیلیوں کی بھاری اکثریت کی حمایت حاصل ہے جو حکومت کی جانب سے کیے گئے اقدام کی حمایت کرتے ہیں۔

 

انہوں نے اعلان کیا کہ حماس کے وجود کے خاتمے کے ساتھ ہی اسرائیل کو آخری کام کے طور پر فلسطینی اتھارٹی کو غزہ کی پٹی کا اقتدار دینا ہے۔

 

دوسری جانب امریکی صدر بائیڈن نے فلسطینی اتھارٹی کی غزہ میں حکومت کو قبول نہ کرنے سے متعلق اپنے موقف کا اعادہ کیا ہے، بائیڈن کا کہنا ہے کہ رفح پر حملے سے متعلق نقطہ نظر اسرائیل کو فائدے سے زیادہ نقصان پہنچا رہا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481