اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

امریکا کے مشہورلکھاری شان کنگ نے اسلام قبول کرلیا

امریکا کے مشہورلکھاری شان کنگ نے اسلام قبول کرلیا

 

واشنگٹن: امریکا کے مشہورلکھاری اور سماجی کارکن شان کنگ نے اسلام قبول کرلیا۔

 

غیر ملکی میڈیا کے مطابق شان کنگ نے رمضان المبارک کے آغاز پر اپنی اہلیہ کے ساتھ اسلام قبول کیا۔ شان کنگ صحافی بھی رہ چکے ہیں اور متعدد عالمی اداروں میں کام کرچکے ہیں۔

 

 

شان کنگ گزشتہ سال 7 اکتوبر کو اسرائیل کے فلسطین پرحملے کے بعد سے مسلسل فلسطینوں کے لیے آواز بلند کررہے ہیں اور امریکا میں اسرائیل کے نہتے فلسطینوں پر مظالم کے خلاف احتجاج کا حصہ ہوتے ہیں۔

شان کنگ امریکا میں سیاہ فام کمیونٹی کے لیے چلائی جانے والی معروف مہم ” بلیک لائیوز میٹر” کا بھی حصہ رہے ہیں۔ شان کنگ پادری رہ چکے ہیں اور انہوں نے اپنا ایک چرچ بھی قائم کیا تھا۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481