اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایمازون کے بانی دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے

ایمازون کے بانی دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے

 

بلومبرگ بلینرز انڈیکس نے سال 2024ء کے حوالے امیر ترین افراد کی رپورٹ جاری کردی۔

 

 

بلومبرگ بلینرز انڈیکس کی رپورٹ کے مطابق ایمازون کے بانی جیف بیزوز ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے، جیف بیزوز کی دولت میں رواں سال کے پہلے 2 ماہ میں 23 بلین ڈالر کا اضافہ ہوا، جیف بیزوز کی مجموعی دولت 200 بلین ڈالر ہوگئی ہے۔

 

رپورٹ میں بتایا گیا جیف بیزوز کی دولت ٹیسلا کے سربراہ کی دولت سے 2 بلین ڈالر زیادہ ہے، ایلون مسک کو 2024ء کے 2 ماہ میں تقریباً 31 بلین ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے۔

 

بھارتی ارب پتی مکیش امبانی 115 ارب ڈالر کی دولت کے ساتھ فہرست میں گیارہویں نمبر پر ہیں۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481